Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

پرینکااور نک کی عروسی تصاویرجاری

بالی وڈ اداکارہ پرینکاچوپڑا اور نک جونس کی شادی کی تصاویر منظرعام پر آگئیں۔ سرخ رنگ کے عروسی لباس میں پرینکا اور سنہری رنگ کی شیروانی میں نک جونس نمایاں ہیں۔ چند روز قبل جودھپور کے تاریخی محل میں شادی کے موقع پر پرینکا اور نک جونس کی تصاویر لیک ہوجانے کے خدشے کے باعث موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگائی گئی تھی تاہم اب سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔
 
 

شیئر: