Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

میکا سنگھ دبئی میں گرفتار

بالی وڈ کے مشہور گلوکار میکا سنگھ کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکا کومبینہ طورپر برازیل کی لڑکی کو ہراساں کرنے کیخلاف دبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بتایاجاتاہے میکا سنگھ اپنے کانسرٹ کیلئے دبئی میں موجود تھے جب انہیں گرفتار کیاگیا۔ اس سے قبل بھی میکا کو 2 برس قبل ایک ماڈل کو ہراساں کرنے کے الزام میں حراست میں لیاگیاتھا۔
 

شیئر: