Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سہانا کا اسٹیج ڈرامہ،شاہ رخ کی تعریف

بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ نے اپنی بیٹی کے پہلے شوبز پراجیکٹ، لندن میں ہونےوالے اسٹیج پلے پر ان کی تعریف کی ہے۔ اداکار شاہ رخ کا کہنا ہے کہ سہانا کا اسٹیج پلے دیکھنے کا تجربہ اچھا رہا۔ سہانا سمیت پوری ٹیم نے بہترین پرفارمنس دی ہے ۔سہانا نے حال ہی میں لندن میں اسٹیج ڈرامے ”رومیو جولیٹ“ میں اداکاری کی ہے۔
 

شیئر: