Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بالی وڈ فلم ' اڑی' کاٹریلر

نئی بالی وڈ فلم ' اڑی' کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ اداکار وکی کوشال ، یامی گوتم اور پریش راول کی اداکاری اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین سرحدی کشیدگی پر مبنی حقیقی واقعے، سرجیکل اسٹرائکس اور اڑی پر حملے کی فلم ہے۔فلم اڑی سرجیکل اسٹرائکس میں وکی فوجی افسر جبکہ یامی گوتم ایک انٹیلی جنس افسر کے کردار میں نظر آرہی ہیں جبکہ پریش راول ایک وزیر بنے ہیں۔
 

شیئر: