Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

پرینکا، نک کےساتھ ممبئی واپس

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نک جونس کےساتھ شادی کے بندھن میں بدھنے کے بعد جودھپور سے ممبئی واپس آگئیں۔ پرینکا اور اہلخانہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں ۔پرینکا اورنک جونس کی ایک روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔ یہ تقریب راجستھان میں جودھپور کے ایک محل میں منعقد کی گئی تھی۔
 

شیئر: