Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کمل ہاسن نے فلموں کو خیربادکہہ دیا

ہندی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار کمل ہاسن نے فلموں سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کمل ہاسن کا کہنا ہے کہ وہ اداکاری سے ریٹائرڈ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اپنی اگلی فلم انڈین ٹو' کے بعد وہ مزید فلموں میں کام نہ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اپنی سیاست پر زیادہ توجہ دیں گے۔
 
 

شیئر: