Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سلویسٹر اسٹیلون ”راکی“ کے کردار سے ریٹائر

ہالی وڈ انڈسٹری میں اپنی فلموں اور منفرد اداکاری سے منفرد مقام اور شہرت کمانے والے اداکار ریمبو کا ہرکوئی دیوانہ ہے تاہم ان کے مداحوں کیلئے خبر ہے کہ وہ اب ان کی مشہور فلم سیریز ”راکی“ کی مزید فلمیں نہیں دیکھ سکیں گے۔ سلویسٹر اسٹیلون عرف ریمبو نے ایکشن مووی کے مشہور کردار ” راکی“سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے۔اپنی نئی فلم کریڈ ٹو کی ریلیز کے بعد سلویسٹر کا کہنا ہے کرِیڈ سیریز کی مزید فلمیں نہیں کریںگے۔ کریڈکی اگلی فلمیں ان کے بغیر بنیں گی
 
 

شیئر: