Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرینکا اور کرینہ ایک ساتھ

 
بالی وڈ کی دو مشہور اداکارائیں کرینہ کپور اور پرینکا چوپڑا دونوں کسی فلم میں نہیں بلکہ چھوٹی اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور پرینکا چوپڑا کو کافی ود کرن کے شو میں بطور مہمان مدعو کیاگیاہے ۔میزبان کرن جوہر کرینہ اور پرینکا سے ان کے فنی و ذاتی زندگی کے سفر پر گفتگو کرینگے۔پرینکا کی شادی کے باعث شو کی ریکارڈنگ موخر کردی گئی ہے۔ شادی کے بعد پرینکا، کرینہ کےساتھ شو پر آئیں گی۔

شیئر: