Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جھانوی کپوررولر کوسٹر میں

بالی وڈ کی نئی اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہے ۔تصویر میں اداکارہ جھانوی کپور اپنی بہن انشولاکےساتھ رولر کوسٹر میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں ۔دونوں کے چہرے پر ایک ڈر اور عجیب سی کیفیت طاری ہے۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلم' دھڑک' سے سینما پر آئی تھیں۔
 

شیئر: