Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

لالی وڈ کی”رانگ نمبر“ کا سیکوئل

لالی وڈ کی مشہور فلم ' رانگ نمبر ' کی کامیابی کے بعد اب اس فلم کا سیکوئل بنایاجارہاہے ۔خبر ہے کہ سیکوئل فلم اگلے برس سینما کی زینت بنے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’رانگ نمبر‘ کا سیکوئل 2019 میں عید الفطرپر ریلیز کیا جائے گا۔رانگ نمبر 2015 میں ریلیز ہوئی تھی دانش تیمور اور جاوید شیخ نے بہترین اداکاری کی تھی۔
 
 

شیئر: