Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

زین ملک ایک اوربالی وڈ گیت

مشہور برطانوی نژاد گلوکار زین ملک نے اپنی آواز میں ایک اور بالی وڈ گیت پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لئے ۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار زین ملک نے بالی وڈ فلم ریس3' کا گیت گایاہے جس کی آڈیو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہورہی ہے۔زین ملک بالی وڈ میں اپنی آواز کا جادوجگانے کے خواہشمند ہیں ۔وہ اس سے قبل بھی بالی وڈکے 2 گیت گاچکے ہیں۔
 

شیئر: