Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 05 ستمبر ، 2025 | Friday , September   05, 2025
جمعہ ، 05 ستمبر ، 2025 | Friday , September   05, 2025

فریدہ پنٹو نے جیون ساتھی ڈھونڈلیا

بالی وڈ اور ہالی وڈ فلموں میں نام بنانے والی اداکار فریدہ پنٹو نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق فریدہ پنٹو اپنے قریبی دوست فوٹو گرافر کوری تران سے اگلے برس تک شادی کرلیں گی۔فریدہ نے شہرہ آفاق فلم ”سلم ڈاگ ملینیئر“سے کریئر کا آغاز کیا۔ وہ اب تک متعدد ہالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری پیش کرچکی ہیں۔
 

شیئر: