Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فلمساز اومنگ کےساتھ کام کرنے کی خواہش ہے ، ٹائیگر شروف

بالی و ڈ اداکار ٹائیگر شروف نے فلمساز اومنگ کمار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ میڈیا کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف نے فلاحی تقریب میں شرکت کی جس میں فلمساز اومنگ کمار کے ہاتھ کے بنائے ہوئے جانوروں کے کیلنڈر کی نمائش کی گئی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری فلم ساز اومنگ کمار سے بہت کم ملاقات ہوئی ہے، مجھے امید ہے کہ ہم بہت جلد ایک ساتھ فلم کریں گے اور مجھے اس دن کا بے صبری سے انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جانوروں کےلئے اپنی حیثیت کے مطابق سب کچھ کرونگا لہٰذاومنگ کمار کے ساتھ منسلک ہونے کا اس سے بہتر طریقہ اور کوئی نہیں ہو سکتا۔ ٹائیگر شروف اپنی نئی فلم ا سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 میں تارا ستریا اور اننیا پانڈے کے ساتھ دکھائی دیں گے۔ 
 

شیئر: