Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

دیپیکا اوررنویر بنگلور میں

بالی وڈ اداکار دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اٹلی میں شادی کے بعد واپس ہندوستان پہنچ چکے ہیں۔ شہر بنگلور میں ان کی ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے بعددیپیکا اور رنویر کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر پسند کی جارہی ہیں۔
 

شیئر: