Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ورون زخمی ہوگئے

بالی وڈ ہیرو ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ورون دھون ان دنوں نئی فلم ”کلنک“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اس دوران وہ ایکشن سین عکسبند کرواتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ ان کے بازو اور کمر پر زخم آئے ہیں۔ ورون فلم” کلنک“ میں ایکشن ہیرو کے روپ میں سامنے آئیں گے۔
 

شیئر: