Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

زرین خان کیلئے اعزاز

بالی وڈ اداکارہ زرین خان کو حال ہی میں ہندی سینما کا گوراو ایوارڈ پیش کیاگیاہے۔پچھلے 8 برسوں سے بالی وڈ فلموں میں اداکاری کرنےوالی زرین خان کو دہلی میں منعقدہ 11 ویں گلوبل فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے 2018 کے دوران ہندی سینما گوراو ایوارڈ پیش کیاگیا۔
 

شیئر: