Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

نفیسہ علی کینسر میں مبتلا

بالی وڈ کی اداکارہ نفیسہ علی کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نفیسہ علی کو ڈاکٹروں نے کینسر کی تشخیص کی ہے 61 سالہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر کینسر کی اطلاع دی ہے۔ وہ اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔
 
 

شیئر: