Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

قیمتی انگوٹھی، رنویر کا تحفہ

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ دیپیکا پڈوکون کےساتھ دوروزقبل شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ان کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر زبان زد عام ہیں۔ یہ خبربھی سامنے آئی ہے کہ رنویر نے دیپیکا کو شادی پر قیمتی انگوٹھی کا تحفہ دیاہے جسکی قیمت ہزاروں نہیں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں میں ہے کیونکہ یہ انگوٹھی قیمتی ہیرے کی ہے اور قیمت ایک کروڑ 3 لاکھ سے 2 کروڑ 7 لاکھ کے لگ بھگ بتائی گئی ہے۔
 

شیئر: