Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

جسٹن بیبر نے شادی کرلی

کینیڈین پاپ گلوکار جسٹس بیبر نے انکشاف کیاہے کہ انہوںنے شادی کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار جسٹن بیبر نے اپنی منگیتر ہیلی بالڈوین سے شادی کی ہے۔ اس شادی کی تصدیق انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کی جس میں وہ ماڈل ہیلی کےساتھ موجون ہیں۔ تصویر پر لکھا ہے کہ میری اہلیہ بہت ہی اچھی ہیں۔اس سے قبل جسٹس کی منگنی کی خبر سامنے آئی تھی۔
 

شیئر: