Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امیتابھ کی فلم چین میں

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن اور اداکار رشی کپور کی فلم ” 102 ناٹ آﺅٹ“ چین کے سینماﺅں میں ریلیز ہوگی۔ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ضعیف 102 سالہ والد اور 75 سالہ بیٹے کی فلم کی کہانی چین میں دکھائی جائے گی۔۔ اس فلم کو 30 نومبر کو چین مین چینی زبان میں پیش کیاجائے گا ۔ امید ہے یہ فلم بھی بہترین بزنس دے گی۔
 

شیئر: