Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

کام پرتنقید قبول ہے ، امیتابھ

بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے کام پر تنقید پسند ہے۔ امیتابھ کا کہنا ہے اگر ان کے کام پر تنقید کی جائے تو انہیں اچھالگے گا، وہ اسے قبول کرینگے اور کام میں بہتری لائیں گے۔
 

شیئر: