Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مادھوری سری دیوی کو خراج عقیدت پیش کرینگی

اداکارہ مادھوری دکشت ، سری دیوی کو خراج عقیدت پیش کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے ہندوستان میں ہونےوالی ایک تقریب میں مادھوری دکشت آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے گیتوں پر رقص کریں گی۔مادھوری مشہور اداکاراﺅں ریکھا اور ہیما مالنی کے گیتوں پر بھی پرفارمنس دیں گی ۔
 

شیئر: