اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے ٹویٹ کیا:
بلوچستان کے چیف منسٹر جام کمال نےبلوچستان ہاؤس اسلام آباد میںسعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات کی۔اس دوران دوستانہ ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صوبہ بلوچستان کے چیف منسٹر جناب/ جام کمال صاحب نے #بلوچستان ہاؤس #اسلام_آباد میں محترم سفیر @AmbassadorNawaf کا استقبال کیا. ملاقات کے دوران دوستانہ ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. pic.twitter.com/LajPw0rD8y
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) ١٩ نوفمبر ٢٠١٨