Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حسنِ قدرت بے نقاب

حکومت پاکستان نے ٹویٹ کیا:
پاکستان کے قابل دید مقامات ، سردیوں میں ہونے والی برفباری سے ڈھکنے کے بعد مزید خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔پھولوں اور پودوں میں ہونے والی موسمی تبدیلیاں سیاحوں کے لئے ان علاقوں کو پر کشش بنادیتی ہیںجو یہاں اکٹھے ہوکر قدرتی حسن کے جلوے دیکھتے ہیں۔
 

شیئر: