Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی سفیر سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے نے ٹویٹ کیا:
سعودی سفیر نواف المالکی سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ سعودی سفیر نے اسلامی تعلیمات کے فروغ اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میںعلماء کے کردار کو سراہا۔
 

شیئر: