Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

ڈی جی نیب حکومتی آلہ کار بنے ہوئے ہیں، سعدرفیق‎

نون لیگ کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے لکھا:
نیب اتھارٹی اور نیب عدالت کو قیصر امین کی اہلیہ کی درخواست کے باوجود ان کے مکمل طبی معائینے کے لئے میڈیکل بورڈ اب تک کیوں تشکیل نہیں دیا گیا ؟ڈی جی نیب لاہور مسلم لیگ ن اورمیرے خلاف حکومتی آلہ کار بنےہوئے ہیں۔ان کی موجودگی میں شفاف تحقیقات کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
 

شیئر: