Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

اکشے مشکل میں

بالی وڈ اداکار اکشے کمار ان دنوں مشکل میں ہیں۔انہیں قانون نافذ کرنےوالے ادارے کی اسپیشل تحقیقاتی ٹیم نے طلب کرلیاہے ۔اکشے پر قیدی ،ڈیرہ سچاسود ا کے چیف گرمیت رام سے ملاقات کرنے پر طلب کیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد گرمیت رام سنگھ نے ڈیرہ سچا سودا کے چیف کی فلم ”ایم ایس جی“کی ریلیز کے سلسلے میں اکشے کمار سے ممبئی میں فلیٹ پر ملاقات کی تھی۔
 

شیئر: