Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

براہمسترا کی ریلیز اگلے برس

بالی وڈ کی نئی فلم ' براہمسترا' کو اگلے برس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔فلم براہمسترا میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن مرکزی کردارادا کر رہے ہیں۔ فلمساز کرن جوہر کی فلم اندرون و بیرون ملک فلمائی گئی ہے۔ یہ نئی بالی وڈ فلم اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: