Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز قابل مذمت ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا:
حکومتی رکن اسمبلی کی طرف سے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی تجویز قابل مذمت ہے۔ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کی باتیں عالمی سطح پر ڈیل آف دی سنچری کا حصہ ہیں۔ حکومت فوری طور پر اس تقریر کے بارے میں موقف واضح کرے۔
 
 

شیئر: