Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

عوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے:
جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی رہے گی۔حکومت نے نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیاتھا مگر اداروں کے بندہونے سے لوگ بے روزگار ہورہے ہیں۔حکومت کو اپنی کارکردگی کا خود جائزہ لینا چاہئے۔ اب تک کی حکومتی کارکردگی عوام کو مطمئن نہیں کرسکی۔
 

شیئر: