Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی شہباز شریف کو دی جائے، حامد میر

معروف تجزیہ نگارحامد میر کا کہنا ہے:
شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی نہ ملی تو اسمبلی کے اندر ماحول کشیدہ رہے گا۔ قانون سازی مشکل ہو گی کیونکہ حکومت کی اکثریت معمولی ہے۔ اسمبلی نہ چلی تو حکومت بھی مشکل سے چلے گی۔ عمران خان کو اب تحریک انصاف کا سربراہ نہیں وزیراعظم بن کر سوچنا ہو گا۔
 

شیئر: