وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے:
"پچھلی حکومت نے اشتہارات کو سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال کیا۔پچھلی حکومت کے فیصلوں سے میڈیا انڈسٹری متاثر ہوئی۔ادائیگیوں کے نتیجے میں میڈیا ورکرز کو نکالنے کا سلسلہ روکنے میں مدد ملے گی۔اشتہارات کے اجراء کے لیے میرٹ پر مبنی پالیسی بنا رہے ہیں۔
"پچھلی حکومت نے اشتہارات کو سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال کیا
پچھلی حکومت کے فیصلوں سے میڈیا انڈسٹری متاثر ہوئی
ادائیگیوں کے نتیجے میں میڈیا ورکرز کو نکالنے کا سلسلہ روکنے میں مدد ملے گی
اشتہارات کے اجراء کے لیے میرٹ پر مبنی پالیسی بنا رہے ہیں" - وزیر اطلاعات pic.twitter.com/TgAUYdEFwX— Fawad Chaudhry (@FawadPTIUpdates) November 12, 2018