Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

پولیو کے خلاف ملک گیر مہم کا آغاز

حکومت پاکستان نے ٹویٹ کیا:
آج سے ملک بھر میں #پولیو کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچاﺅ کے دو قطرے پلائیں جو آپ کے بچوں کی صحت کا ضامن ہیں۔
 

شیئر: