Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

رحمت للعالمینﷺ کانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے

حکومت پاکستان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا:
حکومت نے ماہ ربیع الاول سرکاری طور پرمنانے کافیصلہ کیا ہے۔ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ وزارت اطلاعات نے ماہ ربیع الاول کے پروگرام ترتیب دے دیئے۔ رحمت للعالمینکانفرنس کا افتتاح وزیر اعظم کریں گے، چوہدری فوادحسین۔
 

شیئر: