Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سونم،اہل خانہ کےساتھ

حال ہی میں بالی وڈ کے مشہور اداکار انیل کپور اور ان کی بیٹی سونم کپور ان کے شوہر آنند آہوجا اور اہلخانہ کےساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے انہوں نے لندن ڈائریز کا نام دیاہے۔ انیل اپنے اہل و عیال کےساتھ لندن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔
 

شیئر: