Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عامر خان کا شکریہ کا نوٹ

بالی وڈ مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی ریلیز پر فلم کی پوری ٹیم کو ایک شکریہ کا نوٹ بھیجاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے لکھا ہے کہ فلم پر سخت محنت اور محبت سے کام کرنے پر امید ہے کہ سب نے انجوائے کیا ہوگا۔ عامر نے امیتابھ بچن کو بھی خصوصی پیغام دیاہے کہ امیتابھ ہمیشہ ان کیلئے ایک انسپائریشن رہے ہیں ۔ انہوں نے کترینہ اور فاطمہ کو بھی شکریہ کا پیغام دیا۔
 

شیئر: