Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سشمیتا نے جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا نے دیگر اداکاراﺅں کی طرح اب شادی کا فیصلہ کرلیاہے۔ حال ہی میں سشمیتا نے جیون ساتھی سے متعلق اعلان کیا ہے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے اپنے سے کم عمر27 سالہ ہندوستانی ماڈل روہمن شاول کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سشمیتا کہتی ہیں کہ دونوں اگلے برس شادی کررہے ہیں۔سابق مس حسینہ و اداکارہ سشمیتا نے دو بچیوں کو گود لے رکھا ہے ۔
 

شیئر: