Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

موگلی ایک بار پھر ان ایکشن

ہالی وڈ کی مشہور فلم ' موگلی' ایک بار پھر سینما اسکرین پر آنے کے لئے تیار ہے حال ہی میں فلم کا ٹریلر سامنے آیا ہے ۔ہالی وڈ کی ڈرامے اور ایڈونچر سے بھرپور فلم موگلی جنگل میں رہنے والے ایک بچے کی کہانی ہے جسکے ساتھ اینیمیٹڈ کردار نظرآئیں گے۔ موگلی نامی بچے کی جنگلی حیات سے دوستی اور محبت پر مبنی فلم پچھلی فلم کا سیکوئل ہے ۔موگلی کی پہلی فلم 2016 میں ریلیز ہوئی تھی، نئی فلم 7 دسمبر کو سینماوں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: