Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹائیگر کی تصویر وائرل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف سوشل میڈیا پر بھی مشہور ترین اداکار مانے جاتے ہیں حال ہی میں ٹائیگر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مارشل آرٹ کا کرتب کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تصویر میں ٹائیگر لمبی چھلانگ لگا رہے ہیں ٹائیگر کا کہنا ہے کہ وہ جب کام سے لیٹ ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ اپناتے ہیں۔ ٹائیگر کے مداحوں میں یہ تصویر اور ٹائیگر کا یہ انداز بے حد پسند کیاجارہاہے۔
 

شیئر: