Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امیتابھ کی آواز میں نیا گیت

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن کی آواز میں نیا گیت' لوری' جاری کیاگیاہے ۔یہ گیت امیتابھ نے نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کیلئے ریکارڈ کرایا ہے۔ امیتابھ نے گیت جاری کرکے اسے مداحوں کیلئے تحفہ قراردیاہے۔
 

شیئر: