Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کترینہ اس سیارے کی نہیں،عامر خان

بالی وڈ اداکار عامر خان نے اداکارہ کترینہ کیف کو دوسرے سیارے کی مخلوق قراردےدیا۔عامر خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کترینہ کیف کی اداکاری اور رقص پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ کترینہ اس سیارے کی نہیں لگتیں۔ یہ تعریف عامر خان نے کترینہ کیف کے فلم ٹھگز آف ہندوستان' میں گیت” ثریاجان“ پر کئے گئے رقص کے حوالے سے کی ہے۔عامر نے کترینہ کو محنتی اداکارہ کا خطاب بھی دیا۔
 

شیئر: