Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پرینکا کی شادی،بالی وڈ کے بغیر

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوںمیں مصروف ہیں۔ خبر ہے کہ پرینکا نے اپنی شادی میں بالی وڈ انڈسٹری سے کسی کو بھی مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔بالی وڈ ذرائع کے مطابق اداکارہ پرینکا کی شادی میں بالی وڈ کا کوئی دوست شریک نہیں ہوگا ۔اس سے قبل امکان ظاہر کیاجارہاتھا کہ شاہ رخ خان سمیت بالی وڈ شخصیات پرینکا کی شادی میں شریک ہوں گی۔پرینکا 10 دسمبر کو نک جونس سے شادی کریںگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں