Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

' کیک' بہترین فیچر فلم قرار

لالی وڈ کی فلم ' کیک'کو کینیڈا میں بہترین فیچر فلم قراردیدیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ آمنہ شیخ، صنم سعید، عدنان ملک، فارس خان اور میکال ذوالفقار کے مرکزی کردار پر مبنی یہ فیملی ڈرامہ فلم ہے ۔اس پاکستانی فلم کو غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کی کیٹیگری میں آسکر کے لئے بھی نامزد کیاجاچکاہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں