Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رتیش نے شاہ رخ کا کہا مان لیا

بالی وڈ اداکار رتیش دیشمکھ نے شاہ رخ کی فلم زیرو کیلئے اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھادی ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رتیش دیشمکھ کی نئی فلم مولی' کو فلم” زیرو“ کی ریلیزکے روز ہی نمائش کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔شاہ رخ خان نے رتیش سے فلم کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست کی جس پر رتیش نے شاہ رخ کی درخواست قبول کرکے فلم کی ریلیز کی تاریخ بدل دی۔
 

شیئر: