Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”ٹھگز آف ہندوستان“ کو پاکستان میں اجازت

پاکستانی سینماﺅں میں ریلیز کے لئے بالی وڈ کی مہنگی ترین بجٹ میں بننے والی فلم' ٹھگز آف ہندوستان' کو سینسر شپ سر ٹیفکیٹ مل گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ٹھگز آف ہندوستان'8 نومبر کو ریلیز کی جارہی ہے ۔
 

شیئر: