Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اکشے کو3 نئی فلمیں مل گئیں

بالی وڈ کے ہیرواکشے کمار کو3 نئی فلمیں مل گئیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اکشے کمار اپنی فلم 2.0 اور ہاﺅس فل 4 کے بعد مزید 3 نئی فلموں میں کام کرنے جارہے ہیں۔ حال ہی میں بالی وڈ کی 3 بڑے پروڈکشن ہاﺅسز نے اکشے کو نئی فلموں کی پیشکش کی ہے۔51 سالہ اداکار اکشے کمار آج بھی ہٹ فلمیں دینے والے ہیرو مانے جاتے ہیں۔
 

شیئر: