Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

زیرو' کا دھماکے دار ٹریلر

بالی وڈکنگ خان شاہ رخ خان نے سالگرہ کے دن اپنی نئی فلم 'زیرو' کا ٹریلر مداحوں کے لئے جاری کردیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق آنند رائے کی نئی فلم زیرو' میں شاہ رخ خان ایک پستہ قد لڑکے کا کردار نبھارہے ہیں۔یہ فلم 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: