Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

دھنوش کی فلمی جھلک

بالی وڈ اداکار دھنوش اپنی نئی فلم کیلئے تیاریاں کررہے ہیں ۔حال ہی میں دھنوش کی نئی فلم ' ماری ٹو' کا فلمی پوسٹر جاری کیاگیاہے ۔ماری ٹو، 2015 میں ریلیز ہونےوالی فلم 'ماری' کا سیکوئل ہے۔ اس فلم میں دھنوش ایک رنگیلے ڈان کا کردار نبھارہے ہیں۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: