Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

اداکارہ حسنہ کی نئی گاڑی

نامور اداکارہ حسنہ بھٹی نے پرانی گاڑی فروخت کر کے جدید ماڈل کی نئی گاڑی خرید لی۔ حسنہ بھٹی کافی عرصے سے نئی گاڑی کی تلاش میں تھیں اور اب انکی یہ خواہش پوری ہو گئی ہے ۔حسنہ بھٹی نےنئے ماڈل کی آٹو میٹک پراڈو خرید ی ہے اور اس خوشی میں انہوں نے اپنے ساتھی فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی  ہے۔ 
 

شیئر: