Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

شاہ رخ 53 کے ہوگئے

بالی وڈ کنگ ، شاہ رخ خان 53 کے ہوگئے ۔شاہ رخ نے اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں اپنا مقام بنایا۔ سالگرہ والے دن ہزاروں مداحوں نے اپنے پسندیدہ بالی وڈ ہیرو کو ان کے گھر کے پاس آکر مبارکباددی ۔شاہ رخ نے اپنے بیٹے ابرام کو گود میں اٹھاکر مداحوں سے محبت کا اظہار کیا اور شکریہ ادا کیا۔
 

شیئر: